سو ر ت 8 مئی ( ایجنسیز ) کا میڈ ی شو ‘‘ کا میڈ ی نا ئٹس و تھ کپل ‘‘ کے کپل
شر ما کے سو ر ت شہر میں لا ئیو شو میں تو قع کے بر خلا ف پچیس ہز ا ر لو گو ں
نے شو کو د یکھا۔ اس شو کے د و ر ا ن چھو ٹی لڑ کی ما ں با پ سے بچھڑ گئی
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تھی جسکو کپل شر ما نے ا سٹیج پر لا کر عوا م کے سا منے پیش کیا جسکے
بعد لڑ کی کے ما ں با پ و ا پس مل گئے ۔ کپل نے کہا کہ ہمیں صر ف پا نچ
ہز ا ر لو گو ں کے شو میں آ نے کی امید تھی لیکن پو ر ے گجر ا ت سے تقر یباٰ
پچیس ہز ار لو گو ں نے شو د یکھا ۔